-
امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
-
ترک فوج کی جانب سے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترک وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ اس درمیان شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ حسکہ سے کچھ امریکی فوجی نکل گئے ہیں ۔
-
کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵یہ بالکل صحیح بات ہے کہ عراقی عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ ملک کے وسائل پر توجہ دینے کے بعد تعجب خيز ہے۔ ان وسائل کے علاوہ خود عراقی عوام بھی کافی باصلاحیت اور توانا ہیں لیکن ان سب کے باوجود عشروں سے عراقی عوام آرام اور سہولیات سے دور ہیں اس لئے اس کا مطالبہ کرنا اور سکڑوں پر نکلنا ان کا حق ہے لیکن آج کل جو کچھ عراق میں ہو رہا ہے اسے پوری طرح ان چيزوں کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے متعدد اسباب ہیں۔
-
چین و امریکا میں شدید کشیدگی، چین کے حکام پر سفری پابندی
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲امریکہ نے پابندیوں کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
-
امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتاہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے شامی کردوں سے منہ پھیر لینے کے امریکی فیصلے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینےکے لئے خود کو پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی معاہدوں کا احترام کرتا ہے
-
پابندیاں ، ایران کی دفاعی پیشرفت کا محرک : جنرل حسین سلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی ٹیکنالوجی کے فروغ کا عامل قرار دیا ہے
-
یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
امریکا کی پابندیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا ، ایران
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸امریکا اپنی پابندیوں سے ایران کی سائنسی ترقی کو نہیں روک سکتا ۔
-
اغیار عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے: ایران
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲حسین امیرعبداللهیان نے عراق کی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اغیار برسہا برس سے عراق کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس بار ایک نئے طریقے سے عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔