-
امریکی رویے اور پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ عالمی امنگ میں تبدیل ہو چکا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رویے اور پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ عالمی امنگ میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کر کے مغربی ایشیا میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان سینٹ کام کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کی تکرار
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے مالیاتی ٹرانزیکشن چاربینکوں کو کانگریس کا نوٹس
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹امریکی کانگریس نے متعدد ملکی اور یورپی بینکوں کے نمائندوں کو صدر ٹرمپ کی مالیاتی معلومات فراہم کرنے کے لیے طلب کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے بے بنیاد الزامات کی تکرار
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیؤ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد اور تکراری الزامات عائد کئے ہیں۔
-
آئی سی سی پر تنقید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی: گارڈین کونسل کے ترجمان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کو امداد دینے کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے ان کی پستی اور انسانیت کے خلاف ان کی سازشوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
-
سپاه پاسداران کے خلاف امریکی اقدام کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ