-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئلا اور روس امریکا تنازعہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اور صیہونی غاصبانہ قبضے پر ایران کا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےجولان کی پہاڑیوں کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے عرب ممالک کو متنبہ کیا کہ وہ جس قدر سستی کا مظاہرہ کریں گے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت غاصبانہ قبضے کو جاری رکھیں گے۔
-
امریکہ جان لے کہ ایرانی ثروت کو ہرگز نہیں لوٹا جا سکتا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کو اس بات کو جان لینا چاہئے کہ جھوٹ و فریب کاری سے ایرانی قوم کی دولت و ثروت کو ہرگز نہیں لوٹا جا سکتا۔
-
پومپیؤ کی ایران کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱امریکی وزیر خارجہ نے ایرانو فوبیا کے سازشی منصوبے کے دائرے میں ایک بار پھر ایران پر مغربی ایشیا میں تباہ کن کردار ادا کرنے اور دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے کابل میں متعین امریکی سفیر کے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف دیئے گئے بیان پر احتجاج درج کرانے کے لئے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو طلب کر لیا۔
-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
حزب الله کے سربراه کا خطاب
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدام پر ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ