-
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
-
کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ اقدام کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸مقبوضہ جولان پر غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جولان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸شام نے جولان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے اعلان کی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ جولان کے بارےمیں ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
جولان پر ٹرمپ کا بیان عالم اسلام کی توہین ہے: سید حسن نصرالله
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶لبنان کی عوامی اورانقلابی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سےجولان پر اسرائیل کی حکمرانی کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب ملکوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
شمالی کوریا اور امریکا کے مابین کشیدگی میں اضافہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی ہرزه سرائی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ