-
داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکا کی وحشیانہ فضائی جارحیت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن میں امریکی کردار ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶گزشتہ چار برس سے یمن میں قبیلۂ آل سعود کی بے اماں بمباری جاری ہے مگر خود کو دنیا کا ’’مکھیا‘‘ سمجھنے والے امریکہ نے نہ صرف یہ کہ اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اس نے جس شکل میں بھی ممکن ہوا،آل سعود کی حمایت و مدد کی۔اسی حقیقت کو برزیل کے کارٹونسٹ لاتوف نے ایک کارٹون کی شکل دی ہے۔
-
امریکی پولیس کی ایک ڈرائیور پر اندھادھند فائرنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵امریکی ریاست ارکنزاس میں ایک پولیس افسر نے پندرہ گولیاں مار کر ایک ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی تخریبی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی ایک بڑی تخریبی کارروائی کے نتیجے میں اس ملک کے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
امریکہ چین سے دشمنی ختم کرے، چینی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین سے دشمنی کرنا بند کرے۔
-
دنیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مخالف ہے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ریل رابطے میں توسیع، امریکی شکست کی دلیل
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ