-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں اور جھوٹے الزامات کے درمیان اس کی طاقت کا بھی اعتراف کیا۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کو زبردستی اردن اور مصر کوچ کرانے پر مبنی امریکی صدر کا بیان سختی کے ساتھ مستر کر دیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔
-
ایران ہر دباؤ کا مقابلہ کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایرانی خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے کئی مرتبہ یہ ثابت کیا ہے کہ ہم قومی مفاد کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر گفتگو کے قائل ہیں مگر ساتھ ہی قومی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دینے کو تیار ہیں۔
-
ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں: ایرانی نائب صدر
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے لیکن امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔