-
امریکہ سے سیکڑوں ہندوستانی ڈی پورٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی دورے کی دعوت ملنے ساتھ ہی امریکا نے دوسو سے زائد ہندوستانیوں کو نکال دیئےجانے کی خبر ہے۔
-
زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔
-
کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵کینیڈا سے درآمداتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ہی کھیلوں کے مختلف میدانوں میں کینیڈا کے طرفداروں نے امریکی قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔
-
فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی صورت میں تہران بھی اس پر عمل کرے گا: محمد اسلامی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر فریق مقابل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا تو تہران بھی اس سمجھوتے پر عمل کرے گا۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
شام پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰اسرائیل کا شام پر قبضہ کرنے کا منصوبہ طشت از بام ہو گیا ہے۔