-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
-
غزہ کی ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے لیکن اس کو ایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے
-
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے حکمراں انسانی خون کے پیاسے!
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں زمین پر موجود انسانوں کا خون نہیں بہا لیتے۔
-
امریکہ: لاس اینجلس میں تیز ہوائيں چلنے سےآگ کے دوسرے شہروں تک پھیلنے کی وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷لاس اینجلس میں چند گھنٹوں بعد تیز ہوائيں چلنے کی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی ہے، آگ لاس اینجلس سے باہر دیگر شہروں تک پھیلنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی؛ صدر ایران کی امریکی چینل سے گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی۔