-
امریکا بہادر نے ہندوستانی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶روس کو جنگی ساز و سامان دینے کے الزام میں امریکا نے انیس ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
-
تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 3 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے گی۔
-
مغربی ایشیا میں امریکی افواج میں اضافہ، پینٹاگون کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸مغربی ایشیا میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے نتیجے میں بحران میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکا نے اس خطے میں اپنی فوجی نفری بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا: سپاہ پاسداران
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے کہ اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد کردیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰شمالی کوریا نے امریکہ اور اسکے اتحادی جنوبی کوریا پر اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملہ کرنے کی سازش رچنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے: اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکہ سدھرنے والا نہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔