-
امریکہ غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا حامی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کی بھرپور حمایت کی ہے ۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔
-
برطانوی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔
-
مکڈونلڈ نے غاصب اسرائیل سے تمام فرنچائز واپس لے لی
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز واپس لے لی ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
-
یوکرین کیلئے فوجی امداد کے معاملے پر ریپبلکن پارٹی میں بغاوت؟
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ایسے میں جبکہ یوکرین کو روس کے ساتھ جنگ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے فوجی ساز و سامان کی اشد ضرورت ہے ، کی ایف کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل کے بارے میں ریپبلکنز کے درمیان اختلافات بڑھ گئے ہیں۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔