SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ

    جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵

    حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔

  • روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف

    امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔

  • محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے

    محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)

    امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔

  • یمنییوں سے شکست کے بعد امریکہ چل سکتا ہے اپنی پرانی چال

    یمنییوں سے شکست کے بعد امریکہ چل سکتا ہے اپنی پرانی چال

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    امریکہ، یمن کی انصار اللہ حکومت کو دہشت گرد قرار دینا چاہتا ہے۔

  • دہلی میں شہدائے کرمان کی یاد

    دہلی میں شہدائے کرمان کی یاد

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

    یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔

  • محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

    عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۰ minutes ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS