بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i433702-بائیڈن_اسرائیل_پر_ایران_کا_ڈرون_اور_میزائل_حملہ_تباہ_کن_تھا
امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran
  • بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا

امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔

سحرنیوز/ دنیا: امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتہ کے دن ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک میں یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی میں اپنی تقریر کے دوران کہا: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن  تھا۔

اس زبردست حملے کے خلاف اسرائیل کا دفاع کرنے میں تل ابیب کی مدد کرنے پر امریکی فوج کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔