-
امریکہ نے ایٹمی تجربہ کر لیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکہ نے حال ہی میں نوادا کے صحرا میں ایک ایٹمی تجربہ کیا ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
امریکہ: فائرنگ سے3 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لبنان سے امریکی شہریوں کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵لبنان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ملک سے نکل جائيں۔
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے جان بوجھ کر ایٹمی جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے: شمالی کوریا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک فوجی ہتھیار تعینات کئے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن کو پیشگی حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین میں جنگ جاری رکهنے کی امریکی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اور بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔
-
امریکہ نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں ایسے میں عائد کیں جب سلامتی کونسل کی قرار داد بائيس اکتیس کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار تیئس سےایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تمام پابندیاں ختم ہوگئی تھیں ۔
-
امریکی صدر نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰امریکی صدر اپنے ملک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یوکرین کو مزید امداد دینے کے لئے کانگریس کی اجازت حاصل کرنے کے درپے ہیں۔