-
ایک غبارہ گرانے پر امریکی صدر کی اپنی فوج کو مبارکباد (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
امریکی ٹھنڈک نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰امریکا کے موسم سرما نے اس بار تاریخ کے سبھی ریکارڈ توڑ دئے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے روئے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
چینی بلون نے امریکی وزیر کا دورہ ملتوی کر دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
-
الہان عمر کی برطرفی پارلیمانی ظلم واستبداد اور خواتین کی آواز دبانے کی کوشش ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی کانگریس کی جانب سے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کی کمیٹی سے نکالے جانے کو پارلیمانی ظلم واستبداد اور خواتین کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
الہان عمر کو صیہونی حکومت پر تنقید کی سزا دے دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکی ایوان نمائندگان نے امور خارجہ کمیٹی میں مسلمان خاتون سینیٹر الہان عمر کی رکنیت معطل کر دی۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایٹم بم کے جواب میں ایٹم بم، شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم کا جواب ایٹم بم سے دیا جائے گا۔