-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
نیٹو اور یوکرین کو فوجی مدد دینے کے خلاف امریکی شہریوں کا مظاہره
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے اعلی سطحی وفد نے عراق کا سفر کیوں کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایک عراقی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں امریکی افواج کی موجودگی کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد عراق پہنچ گیا ہے
-
داعش کے خلاف فوج کے آپریشن میں کیوں رکاوٹ بن رہا ہے امریکہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی آپریشن میں امریکہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں جنگ یوکرین کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴سیکڑوں امریکی شہریوں نے حکومت کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔