SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • کیا نیتن یاہو  کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات  پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

    کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات  پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵

    معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہے 

  • امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی

    امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

  • یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار

    یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔

  • جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران

    جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸

    امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔

  • مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • امریکی حکام کوغدار صیہونی اور منافق مشیروں کی وجہ سے ذلت کا سامنا: ایران

    امریکی حکام کوغدار صیہونی اور منافق مشیروں کی وجہ سے ذلت کا سامنا: ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ان کے سامنے ایک مستحکم اور طاقتور ایران کھڑا ہوا ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ

    امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟

    کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

  • دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  •  ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ hours ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS