SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • پیٹ ہیگسٹ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، دو گھنٹے تک کیا بات چیت ہوئی؟

    پیٹ ہیگسٹ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، دو گھنٹے تک کیا بات چیت ہوئی؟

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسٹ کی غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے جو دو گھنٹے تک جاری رہی۔ 

  • سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل  نہیں

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

  • کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

  • ایرانی کمانڈر کی دوٹوک وارننگ: دشمن کی اگلی غلطی اسے بھاری پڑے گی

    ایرانی کمانڈر کی دوٹوک وارننگ: دشمن کی اگلی غلطی اسے بھاری پڑے گی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۲

    ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی مہم جوئی کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔

  • امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔

  • پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان

    پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پارلیمنٹ اور حکومت کےدرمیان ہم آہنگی، قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے۔

  • ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے بتایا ہے کہ ملک  پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوچکا ہے۔

  • دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔

  • ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

  • یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS