-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
رونالڈ ریگن کے آڈیو اشتہار نے امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کو عروج پر پہنچادیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵امریکہ اور کینیڈا کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے دوران ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ اچانک عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست شمالی کیرو لائنا میں ایک پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔
-
کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔
-
امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔
-
کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔