-
شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔
-
اس طرح تیل برآمد کیا کہ امریکہ تصور بھی نہیں کر سکتا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ہم نے ایسی جگہوں پر تیل پہونچایا جس کے بارے میں امریکی تصور بھی نہیں کر سکتے۔
-
افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰افغان عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے نتیجے میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کی بنا پر بچوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ میں ایران کا اظہار تشویش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷افغان عوام کے اثاثوں کی بحالی ہر قسم کی سیاست بازی اور شرطوں کے بِنا انجام پانی چاہئے، یہ مطالبہ ایران نے اقوام متحدہ میں دہرایا ہے۔
-
امریکہ اپنی بیس سالہ ناکامی سے عبرت حاصل کرے: طالبان
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱طالبان کی عبوری حکومت نے امریکہ سے افغانستان کے عوام کے ساتھ محترمانہ رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے اپنے عوام کے ساتھ ساتھ افغان عوام پر بھی توجہ دی: سفیر ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران نے افغان عوام کی حمایت میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے اور افغان عوام کی حمایت ایران کی سرکاری پالیسی کا حصہ ہے جس پر رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
-
شامی عوام امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا شکار ہیں: بشار الجعفری
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے عوام کو اقتصادی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی رکنیت فیس ادا نہ ہو پانے کی ایران نے وجہ بتا دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں کے باعث ایران اقوام متحدہ کو اپنی رکنیت فیس ادا نہیں کر پا رہا ہے۔
-
نشیڑی نے پھر نشہ کیا، امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ویانا مذاکرات میں نیک نیتی کا ڈھونگ کرنے والے امریکہ نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُس پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔