-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس امریکا نے ہی پامال کی ہے اور اس کے نتائج کا ذمہ دار بھی وہی ہے۔
-
امریکہ کےذریعے نئی پابندیوں کے نفاذ پر ایران کا رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے ملک کے 6 شہریوں اور ایک ادارہ پر امریکہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی اور فرانس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے امریکی صدر کو تکلیف ہونے لگی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹امریکی صدر بائیڈن نے ایران کے خلاف واشنگٹن کی یکطرفہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عالمی منڈی میں کافی مقدار میں تیل موجود ہے اور ایران سے تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کی خریداری کم کرنے کے حالات فراہم ہیں۔
-
غلطی کے اعتراف اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کے وعدے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی ممکن نہیں: ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ واپسی کا طریقہ کار بالکل واضح ہے اور یہ حد اکثر دباؤ کی پالیسی کو ترک کرنے اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کو یقینی بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
ممالک پر یکطرفہ پابندیوں کا سلسلہ فوراً ختم کیا جائے: ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران نمائندہ خاتون نے ناوابستہ تحریک کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے ممالک پر عائد یک طرفہ پابندیوں کو فوری ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور یونیسیف کا انتباہ، افغانستان کو ایک بڑے انسانی المیےکا سامنا ہے، عالمی برادری فوراً میدان میں آئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کی حمایت کو عالمی برادری کے فرائض میں شمار کیا ہے۔
-
عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقتصادی اور طبی دہشت گردی سمیت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے لہذا یہ عمل بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس قسم کے امریکی اقدامات کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔