-
امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱سعودی عرب میں قائم امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی صورت حال کی ابتری اور یمن کی انصار اللہ تحریک کی جانب سے حملوں کے دائرہ کار میں وسعت کے خدشے کے پیش نظر، اپنے غیر ضروری سرکاری عملے اور ان کے اہل خانہ کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
-
امریکی انتخابات کی بوکھلاہٹ اور نیٹو اتحادیوں میں بے چینی؛ واشنگٹن کی پالیسی بدلنے سے ایران کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۱امریکی سیاسی نظام میں نچلے سطح کے بحران اور بین الاقوامی محاذ پر واشنگٹن کی ناپائیدار حکمتِ عملی نے ایک بار پھر مغربی دفاعی بلاک کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔
-
سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج کی خصوصی یونٹوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشقوں "یوریشیا-اینٹی ٹیرر 2026" میں شاندار شرکت اور بہترین رزمی آمادگی کا مظاہرہ کیا۔
-
بحریہ: آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک آئل ٹینکر کی بحریہ کی یونٹ نے شناخت کر لی ہے ۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف اپنے جوابی حملوں کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ عمل سعودی حکومت کی جانب سے یمن کی سرزمین پر قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن کی جانب سے دوبارہ حملے کی قیاس آرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ماضی کی غلطیاں دہرانے اور ایران کے خلاف فوجی آپشن کو دوبارہ منتخب کرنے کی صورت میں اس کے نتائج مشرق وسطی کے خطے کی سرحدوں سے آگے تک پھیل جائیں گے۔
-
ایڈمرل بمانی، ایران کے نئے ہتھیار امریکہ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ریئر ایڈمرل بمانی نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگوں کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے دشمن کی کمزوریوں کو مدنظر رکھ کر نئے ہتھیار تیار کیے ہیں اور مخالف قوتوں کی حکمتِ عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔