-
ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔
-
پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے
-
ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے ایران کے ساحلی علاقوں پر امریکی بمباری کے بعد، علاقے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنایا گیا۔
-
مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے
-
معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۵ایک امریکی نیوز نیٹ ورک نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایم او یو کا دیتے ہوئے لکھا ہے کہ معاشی تباہی کے خوف نے صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قابض صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء مرکزی کمان کے ترجمان نے امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہنے کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کئے جانے کی اطلاع دی۔
-
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا ، مکمل ناکامی کی علامت نہیں ہے
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲اسلام آباد سے المیادین کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا اس بات کی علامت نہیں کہ بات چیت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔
-
جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردم نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر اپنی سب سے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا گھمنڈ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کو اور بڑھا رہا ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں: ایرانی پارلیمنٹ کے اعلی عہدہ دار کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں اور شہید رہبر کی پالیسیوں سے دشمن کو شکست فاش ہوئی ہے۔