-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔
-
عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷ایک باخبر عراقی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی قافلے کی شام سے عراقی کردستان کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت در اندازی ہوئی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پچاس ٹرکوں پر مشتمل جنگی ساز و سامان کے ساتھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہو گیا۔
-
ایران نے امریکا کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا!
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲امریکی چینل فاکس نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی سیٹلائٹ نے امریکا کے پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کی تصاویر بھیجی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔