-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
-
امریکی پولیس کے زانو کی زد میں اس بار ایک بچی، مچا ہنگامہ، ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 4 فوجی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
شامی فوجیوں کی شجاعت، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۷شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے...کارٹون
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عراقی مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لائی اور امریکی فوجی دھیرے دھیرے عراق سے نکلنے لگے۔
-
علاقے کو جنگ کی آگ میں جھوکنے کی کوشش، امریکی کمانڈر نے بتایا ایران کو بڑا خطرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ ایران، مشرق وسطی میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔