-
تیل لوٹنے کے لئے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔
-
امریکی فوج کا بیان، عراق سے نہیں نکلیں گے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴عراق میں داعش مخالف عالمی اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم عراق سے نہیں نکلیں گے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر حملہ، کویت جاتے کارواں کو بنایا گیا نشانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکا کی کتنی چھاونیاں ہیں؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴ایک عراقی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ ملک کے 6 صوبوں میں واقع 11 چھاونیوں میں امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
شام کا بحران، امریکا اور ترکی کی وجہ سے طولانی ہو رہا ہے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹شام کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے شام کا بحران وسیع تر اور طولانی تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
عین الاسد چھاونی کا کنٹرول عراقی فورسز کے ہاتھ میں
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰عراقی فورسز نے عین الاسد چھاؤنی کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔