-
عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی اڈے عین الاسد میں داخل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰غاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔