-
امریکا کی موجودگی کے باوجود افغانستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کیوں ہے؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں امریکا کی برسوں سے موجودگی کے باوجود یہ ملک حالیہ سروے میں دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار بتایا جا رہا ہے۔
-
عراق اور افغانستان میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲لاکھوں عراقیوں اور افغانیوں کے قاتل امریکہ کے باوردی دہشت گردوں نے اپنا بوریا بستر لپیٹنا شروع کردیا ہے۔
-
عراق اور شام سے امریکیوں کے انخلاء کی چہ مینگویاں
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴شام میں تعینات امریکیوں کی عراق منتقلی کا سلسلہ جاری ہے ، سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ عراق اور شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گرد 2020 کے اختتام تک نکل جائيں گے۔
-
مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
-
عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲عراقی وزارت خارجہ نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لئے عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی مبہم صورت حال
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے اس ملک میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مبہم صورت حال پر تنقید کی ہے۔
-
امریکی یا تو اپنے پیروں سے عراق سے جائيں گے یا پھر تابوتوں میں جائيں گے: عراقی حزب اللہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس ملک میں اپنی فوجی موجودگي باقی رکھنے کے امریکہ کے اہداف کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی یا تو اپنی مرضی سے عراق سے نکلیں گے یا انھیں نکالا جائے گا۔
-
ڈھائی ہزار امریکی فوجی عراق سے باہر نکل چکے ہیں : مصطفی الکاظمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے ملک سے ڈھائی ہزار امریکی فوجیوں کے نکلنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، بغداد ائیرپورٹ اور امریکی کانوائے پر پھر حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵عراقی ذرائع نے پیر کے روز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔