SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکی یہودی

  • یہودی ربی کا بڑا بیان، اسرائیل کے خاتمے سے ہی فلسطینیوں کا قتل عام رک سکتا ہے

    یہودی ربی کا بڑا بیان، اسرائیل کے خاتمے سے ہی فلسطینیوں کا قتل عام رک سکتا ہے

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰

    نیٹیوری کارٹا یہودیوں کا ایک گروہ ہے جس کا خیال ہے کہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا صرف ایک ہی راہ حل ہے اور وہ اسرائیل کا خاتمہ ہے۔

  • امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں

    امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲

    ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس اجتماع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیویارک کے عوام کی توہین قرار دیا۔ نیویارک امریکہ میں کورونا کے سبب ہونے والی اموات کے لحاظ سے سرفہرست ہے جہاں اب تک قریب پینتیس ہزار افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

  • کیلیفورنیا، یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک ہلاک

    کیلیفورنیا، یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱

    امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ پرفائرنگ سے ایک ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج

    امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴

    امریکہ میں ایک اور نسل پرستانہ واقعے میں ایک شخص نے ریاست پنسلوانیا میں واقع شہر پیٹس برگ میں، یہودیوں کی ایک عبادت گاہ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے کم ازکم چودہ یہودی ہلاک ہوگئے-

  • امریکا کے صدارتی انتخابات میں یہودیوں کی دخل اندازی

    امریکا کے صدارتی انتخابات میں یہودیوں کی دخل اندازی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ شاید یہودیوں نے دخل اندازی کی ہو۔

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۱۴ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS