-
فلسطینی صدر پر بھی استعفے کے لیے سعودی دباؤ
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
-
برمی مسلمان انتہا پسندی بھینٹ چڑھے رہے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری اقوام متحدہ کے منشور کا نچوڑ ہے اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسی نکتے پر اپنی سرگرمیاں مرکوز رکھے۔
-
پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
-
ایران مختلف مذاہب میں امن و بھائی چارہ کا علمبردار
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران صف اول میں شامل ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقے میں پائیدار قیام امن کے دائرے میں افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان: امن کمیٹی کے 4 ارکان ہلاک
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے 4 ارکان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
-
اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ امریکہ، امن عالم کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
بشار اسد کی نظر میں شام میں امن کے طریقے
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔