-
غاصب صیہونی امن کے خلاف ہیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہیں چاہتی کہ مشرق وسطی میں امن قائم ہو۔
-
علاقائی سطح پر ڈائیلاگ فورم کے قیام کی ایران کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے ہمیشہ علاقے کے ملکوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ضمنی الیکشن کےنتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کا کردار بڑھانے کی ضرورت
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی تنازعات اور جھڑپوں کی روک تھام میں تنظیم کا کردار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰عالمی امن کے سلسلے میں منفی نقطہ نگاہ کے ساتھ چونویں میونیخ سیکورٹی کانفرنس اٹھارہ فروری کو اختتام پذیر ہوگئی۔
-
پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی حمایت
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران، بیت المقدس کے بارے میں عالمی کانفرنس بیان جاری کرکے ختم
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں القدس، ادیان کا پُرامن دارالحکومت' کے عنوان سے عالمی کانفرنس اختتامی بیان جاری کرنے کے بعد ختم ہوگئی۔
-
فلسطینی صدر پر بھی استعفے کے لیے سعودی دباؤ
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
-
برمی مسلمان انتہا پسندی بھینٹ چڑھے رہے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری اقوام متحدہ کے منشور کا نچوڑ ہے اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسی نکتے پر اپنی سرگرمیاں مرکوز رکھے۔