-
امن کے نوبل 2018 کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸نوبل کمیٹی نے کانگو کے ایک ڈاکٹر اور داعش کے قبصے سے فرار ہونے والی ای عراقی لڑکی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امن کا نوبل انعام، عالمی ادارے آئی کین کے نام
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱اٹھانوے واں امن کا نوبل انعام ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی عالمی جدوجہد کرنے والے ادارے آئی کین کو دیا گیا ہے۔
-
نوبل انعام یافتگان کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸نوبل انعام یافتگاں نے تارکین وطن کے بارے میں نئے امریکی صدر کے احکامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر کے تارکین وطن اور سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مجھے دکھ پہنچا ہے۔