-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔
-
علی زندہ ہے !
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰کلپ بمناسبت شہادت امام علی علیہ السلام
-
یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ذاتی زندگی اور حکومت داری دونوں میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کی تاکید فرمائی ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
-
شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔
-
شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔
-
صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔
-
بدترین شخص کون؟ ۔ پوسٹر
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰امیر المومنین علی علیہ السلام خود پسندی اور احساس برتری کے شکار انسان کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: بد ترین شخص وہ ہے جو اپنے کو سب سے بہتر سمجھے! (غرر الحکم ،ح 5701 )