شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i384643-شہید_رمضاں_کی_بارگاہ_میں_ماہ_رمضان_کی_جھلکیاں
عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ Asia/Tehran
  • شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں