-
شب مولود کعبہ، دنیا بھر میں جشن کا سماں
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔
-
حرم حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام -تصاویر
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔
-
عید غدیر مبارک ہو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
غدیری بارگاہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اُس مولا کے روضۂ اقدس کی زیارت کی جائے جسے غدیر خم میں خاتم النبیین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبانی ’’مولا‘‘ ہونے کی سند ملی۔
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی
-
اس دعوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک کا خصوصی دسترخوان ’’مضیف‘‘ جہاں روزانہ ہزاروں زائرین کرام حضرت امیر (ع) کے روضۂ اقدس کی خصوصی میزبانی میں غذا تناول کرتے ہیں۔
-
حضرت علی (ع) کی شہادت کے موقع پر پاکستان میں ماتمی جلوس
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کا یوم شہادت ہے۔ فاتح خیبر حیدرکرار شیر خدا کو کوفہ کی مسجد میں 19 رمضان المبارک کو نماز کی حالت میں زخمی کیا گیا اور آپ 21 رمضان کوشہید ہو گئے۔
-
یوم علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵سندھ رینجرز نے یوم حضرت علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی جلوس میں خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع)، عالم اسلام عزادار و سوگوار
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷فاتح خیبر مشکل کشاء حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔