حرم حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام -تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i319528-حرم_حضرت_امیرالمومنین_علی_ابن_ابی_طالب_علیہ_السلام_تصاویر
حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷ Asia/Tehran
  • حرم حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام -تصاویر

حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔

حرم حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام عراق کے شہر نجف اشرف کے مرکز میں واقع ہے۔ یہ حرم عباسی خلیفہ ہارون الرشید کے زمانے تک مخفی تھا لیکن اسکے آشکار ہونے کے بعد اس پر مقبرہ تعمیر کیا گیا اور پھر بتدریج صحن اور ایوان تعمیر کئے گئے۔ حرم حضرت امیر میں توسیع کا کام مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر سے شیعیان حیدر کرار اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔