-
رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں چار فوجی آپریشنز کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸وسطی جاپان میں 5 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰ذرائع ابلاغ نے ریاض پر فضائی حملے اور خطرے کی وارننگ کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی عمل میں ایران کی زیادہ سے زیادہ احتیاط اور بدگمانی کے ساتھ شرکت پر زور دیتے ہوئے کہا: جب تک ایران کے مکمل طور پر قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہیں ہوں گے، کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع کی طرف دھکیل دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لکھا: امریکا کی بربریت نے بین الاقوامی اداروں پر اعتماد کو ختم کر کے دنیا کو جوہری دفاع کی طرف دھکیل دیا۔
-
جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللّہی نے 4 نومبر، سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس دن کو ایران کی سامراج مخالف مجاہدت کا زندہ ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱ترجمان وزارت خارجہ نے امریکی بالادستی کا موقف مسترد کردیا ہے
-
امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کے ساتھ ہی دیگر اقوام کے بھی انسانی حقوق کی وسیع پامالی کا ارتکاب کیا ہے
-
قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ فوجی حملے کا غیر متوقع اور فیصلہ کن جواب دینے کی مکمل دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔