-
مجھے دوبارہ اقتدار مل جائے تو ایران کے ساتھ جلد ہی معاہدہ ہو جائے گا: ٹرمپ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰امریکی صدر نے ایک بار پھر خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر اس ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج ان کے حق میں سامنے آئیں تو ایران کے ساتھ نہایت تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا۔
-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر خود کو تیار نہیں کر پا رہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہونے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست وسکانسن میں جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱حسین ابراہیم طه، اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل بن گئے ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدلیاتی الیکشن
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی جانب سے انتقال اقتدار کی آمادگی کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی رٹ، انتخابات میں دھاندلی ہوئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتقال اقتدار کی اجازت دے دینے کے بعد ایک بار پھر اپنی شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔