SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو رکاوٹوں کا سامنا

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو رکاوٹوں کا سامنا

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱

    امریکی کانگریس میں تقریب حلف برداری کمیٹی کے ری پبلکن ارکان نے، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاری کے لیے بل پاس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

  • ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے

    ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    میشگان کی ریاستی عدلیہ نے بھی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کے صدارتی انتخابات کو امریکہ کے لئے باعث ننگ و عار قرار دیا ہے۔

  • برطانیہ نے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے وینیزوئیلا کے انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا

    برطانیہ نے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے وینیزوئیلا کے انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں کی پیروی میں وینیزوئیلا کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔

  • امریکا میں سیاسی بحران

    امریکا میں سیاسی بحران

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی

    جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔

  • مخالفین پر ٹرمپ کے حامیوں کی فائرنگ

    مخالفین پر ٹرمپ کے حامیوں کی فائرنگ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔

  • امریکی صدارتی انتخابات میں دهاندلی کے دعوے کی تکرار

    امریکی صدارتی انتخابات میں دهاندلی کے دعوے کی تکرار

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ

    غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔

  • ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل

    ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

    ۴۹ minutes ago
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS