-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے وکیل نے اپوزیشن کے لئے داعشی طریقۂ کار اپنانے کی تجویز دی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ٹرمپ جوبائیڈن سے ہار گئے ہیں ۔ دوسری طرف ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کے سر کاٹنے کی بات کہی ہے۔
-
ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ملک کی حقیقت و ماہیت کے تعلق سے دنیا کو ایک خطرناک پیغام دے رہے ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران بدستور جاری
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵امریکہ کے منتحب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کے حوالے سے وفاقی اداروں کے رویئے اور قانون شکنی پر شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی وزارت صحت نے بھی جوبائیڈن کی ٹیم کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا اعلان کر دیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵امریکہ کے وزیر صحت نے کہا کہ جوبائیڈن کی کامیابی کے سرکاری اعلان سے پہلے ان کی انتقال اقتدار کمیٹی سے کوئی تعاون نہیں کیا جائے۔
-
ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، پینسیلوانیا عدالت نے دھاندلی کی درخواست خارج کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ریاست پینسیلوانیا کے ہائی کورٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی کمپین کی جانب سے کی گئی ریاست میں انتخابی دھاندلی کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کر لیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کی نشستیں سب سے زیادہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سبھی حلقوں کے نتائج آگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ