SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم

    امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔

  • گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست

    گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔

  • گلکت بلتستان میں اسمبلی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

    گلکت بلتستان میں اسمبلی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

  • ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے

    ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۱

    امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں اور شہروں سے نسل پرست اور مسلح گروہ بھی واشنگٹن پہنچے۔

  • امریکا میں سیاسی بحران

    امریکا میں سیاسی بحران

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری

    گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

  • گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

    گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶

    گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

  • واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کا بڑا اجتماع

    واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کا بڑا اجتماع

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر اجتماع شروع کر دیا۔

  • روڈی جولیانی ٹرمپ کی شکایات کی پیروی کے انچارج

    روڈی جولیانی ٹرمپ کی شکایات کی پیروی کے انچارج

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا تنازعہ بحرانی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کو انتخابات میں دھاندلی سے متعلق شکایت کی پیروی کرنے کا انچارج بنا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۶ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS