-
ٹرمپ نے انتخابی جائزوں کو جعلی قرار دے دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳رائے عامہ کے جائزوں اور تجزیوں کے بر خلاف امریکی صدر نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی فتح کا ایک بار پھر دعوی کیا ہے۔
-
ٹرمپ اور بائیدن کے درمیان انتخابی مناطره
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، اسمبلی امیدوار سمیت 3 ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران ہوئی فائرنگ میں اسمبلی امیدوار نارائن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا امریکی عوام کی ذمہ داری: سابق امریکی صدر
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنے کیلئے امریکی عوام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
-
ٹرمپ کے دعوے کے برخلاف امریکہ میں کورونا زوروں پر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴امریکہ کے صدارتی انتخابات کی مہم کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے متاثر ہوتی نظر آ رہی ہے.
-
امریکا میں انتخابی دنگل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵ٹرمپ اور ری پبلکین امیدوار جوبائیڈن نے آخری صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر قومی سلامتی سے متعلق الزامات عائد کرنے کے ساتھ ساتھ روس اور چین سے پیسہ لینے کے بھی الزامات عائد کئے۔
-
چین میں بینک اکاؤنٹس پر لا جواب ٹرمپ دوسروں پر نشانہ سادھنے میں مصروف
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰امریکی حکومت نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا بے بنیاد دعوی کیا ہے۔ اس درمیان چینی بینکوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کھاتوں کا مسئلہ بھی انتخابی مہم کے اہم موضوع میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا جو انہوں نے اب تک ظاہر نہیں کیا تھا۔