-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے ترجمان نااہل
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے ترجمان فؤاد چودھری آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل ہو گئے۔
-
تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کے لئے مجلس وحدت المسلمین سمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
-
رجب طیب اردوغان کی کامیابی پر ایران کی مبارکباد
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان کی کامیابی
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲رجب طیب اردوغان نے پہلے ہی مرحلے میں صدارتی انتخاب واضح اکثریت سے جیت لیا ، سپریم الیکشن کمیٹی چیف نے اعلان کر دیا ۔
-
ترکی کےانتخابات
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے آج اس ملک کے عوام سخت سکیورٹی انتظامات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کے انتخابات میں غلامان امریکہ رسوا ہوں گے
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں تبدیلی نہ آئی تو خونی انقلاب آئے گا۔
-
ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے موقع پر سکیورٹی سخت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کل اتوار کو ہونے جا رہے ہیں، جن کے ذریعے موجودہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نیا مینڈیٹ لینا چاہتے ہیں۔
-
نواز شریف آمریت کی پیداوار اور عمران خان طالبان کا حامی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور عمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابات کے دوران امیدواروں پر دہشت گردانہ حملے
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶بعض ممالک نے کہا ہے کہ انتخابات کو سبو تاژ کرنے کے خدشات موجود ہیں ۔