-
پاکستان کے نگران وزیراعظم بھی مقروض
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۲الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
-
تہران میں ترکی کے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱فوٹو گیلری
-
پاکستان میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸کاغذات نامزدگی کے امیدوارآج شام تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
-
پاکستان: انتخابات 2018 کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹پاکستان میں انتخابات کی تاریخ 14جون سے بڑھاکر 19جون کردی گئی ۔
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوشش
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اطالوی وزیراعظم کی حکومت بنانے سے معذرت
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱اٹلی میں مرضی کے وزیر خزانہ کی اجازت نہ ملنے پر نامزد اطالوی وزیراعظم نے حکومت بنانے سے معذرت کرلی۔ اس صورتحال کے بعد اطالوی صدر نے نگراں وزیراعظم نامزد کر دیا، نئے انتخابات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
-
جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی کوکرانے کا اعلان
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹پاکستان کے صدرممنون حسین نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دے دی جس کے تحت 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔