-
حکومت تشکیل دینے کے لئے عراقی پارٹیوں کی جدوجہد
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا نے امریکی پابندی کو غیر قانونی قراردے دیا
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹وینزوئیلا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
عراق میں نئی حکومت بنانے کیلئے بڑے اتحاد کی تشکیل
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷الحکمہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چار بڑے اتحاد کے مابین عراق میں نئی حکومت بنانے کیلئے گفتگو جلد ہی ہوگی۔
-
عراق کے انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کا مظہر
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۵عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کا مظہر ہیں۔
-
کرناٹک میں سیاسی اتارچڑھاو کمار سوامی پیر کو حلف لیں گے
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۰کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے مسٹر بی ایس یدی یورپا کے وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد ریاست میں اگلی حکومت کی تشکیل کے لئے جنتادل (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی کو مدعو کیا ہے اور وہ پیر کے روز حلف لیں گے ۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان اور سیاسی حالات
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴عراق کے حتمی پارلیمانی نتائج میں مقتدی صدر کی زیرقیادت سائرون اتحاد کو چوّن سیٹیں ،بدر تنظیم کے سیکریٹری ہادی العامری کے زیرقیادت فتح اتحاد کو سینتالیس اور موجودہ وزیراعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت نصر اتحاد کو بیالیس نشتیں حاصل ہوئی ہیں اور اس طرح وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن میں ہیں-
-
انتخابات کے بعد عراق کی سیاسی صورتحال پر ایک نظر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶عراق کی سیاسی تبدیلیاں ان دنوں اس ملک کے پارلیمانی انتخابات سے متاثر رہی ہیں اور سب کی نگاہیں اس وقت ان انتخابات کے نتائج پر مرکوز ہیں-
-
عراقی عوام کی خواہشات کے احترام پر تاکید
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعتوں کو چاہئے کہ مالی بدعنوانی اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے ارادوں کو عملی جامہ پہنا کر عراقی عوام کی خواہشات کی تکمیل کریں
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات صدر الائنس سر فہرست
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶عراق کے بعض صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی صدر پارٹی سر فہرست ہے جبکہ فتح اور نصر الائنس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱فوٹو گیلری