-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰عراقی عوام آج پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کامیاب، حامیوں کا جشن
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔
-
لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
-
لبنان میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
سابق امریکی صدر بش کو جوتا مارنے والے صحافی کی عوامی مقبولیت
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰امریکہ کے سابق صدر جارج بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی نے اپنی عوامی مقبولیت کے پیش نظر عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کا نگران وزیراعظم ریٹائرڈ سیاستدان
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲پاکستان کے وزیر اعظم نے الیکشن 60 دن میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی شکست کے بعد خاموش نہیں بیٹھیں گے، سید حسن نصراللہ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام، عراق اور لبنان میں اپنے منصوبوں میں ناکام ہو جانے کے بعد امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب۔ خاموش نہیں بیٹھیں گے
-
لبنان کےصور شہر میں امل موومنٹ کا عظیم الشان انتخابی جلسہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷فوٹو گیلری
-
افغانستان میں بدامنی کے باعث ووٹررجسٹریشن کا عمل معطل
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر ٹرمپ کوالیکشن نہ لڑنے کا مشورہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵امریکی صدر کی سابق اہلیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کا الیکشن نہ لڑنے کا مشورہ دیا ہے ۔