لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i324192-لبنان_پرامن_پارلیمانی_الیکشن_کے_بعد_جشن_میں_مصروف_تصاویر
گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran
  • لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر