SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • امریکہ قابل اعتماد نہیں، رہبرانقلاب اسلامی

    امریکہ قابل اعتماد نہیں، رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔

  • پارلیمانی انتخاباب، فرانس کی حکمراں جماعت کو برتری

    پارلیمانی انتخاباب، فرانس کی حکمراں جماعت کو برتری

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    فرانس کے صدر کی جماعت آن مارچ پارٹی نے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔

  • فرانس میں پارلیمانی انتخابات

    فرانس میں پارلیمانی انتخابات

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    فرانس میں آج پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔

  • تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    حالیہ انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل نہ کرنے کے باوجود برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے نئی حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی آئرلینڈ کی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی (ڈی یو پی) کے ساتھ کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔

  • تھریسا مئے نئی حکومت تشکیل دیں گی

    تھریسا مئے نئی حکومت تشکیل دیں گی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    برطانیہ کی وزیر اعظم نے پارلیمانی انتخابات میں مکمل اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود, نئی حکومت تشکیل دینےکی خبر دی ہے۔

  • برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹

    برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی آگے ہے۔

  • برطانیہ میں پولنگ شروع

    برطانیہ میں پولنگ شروع

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳

    برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔

  • علاقائی و عالمی توازن ایران کے حق میں تبدیل

    علاقائی و عالمی توازن ایران کے حق میں تبدیل

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت نے علاقائی اور عالمی توازن کو ایران کے حق میں تبدیل کردیا ہے۔

  • پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: برطانوی وزیراعظم

    پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: برطانوی وزیراعظم

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲

    برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔

  • انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کے روز انّیس مئی کو ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات میں جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوئی ہے جس نے دشمنوں کی سازشوں اور کوششوں کے باوجود اس عظیم قوم کا بھرپور اعتماد حاصل کیا اور جس نے ہر دور میں اپنا نیا جلوہ پیش کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۸ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS