SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • وزارت داخلہ پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے انعقاد کے لئے تیار

    وزارت داخلہ پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے انعقاد کے لئے تیار

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ علی رضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ چھبیس فروری کو ہونے والے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کو منعقد کرانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

  • ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی

    ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔

  • امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز صوبہ مشرقی آذربائجان کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات فرمائی۔

  • ایران کے پارلیمانی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع

    ایران کے پارلیمانی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔

  • سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئندہ انتخابات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

  • بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو نکالے جانے والے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کو ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔

  • نوام چامسکی کی امریکہ کے انتخابی نظام پر تنقید

    نوام چامسکی کی امریکہ کے انتخابی نظام پر تنقید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    معروف امریکی مفکر اور نظریہ پرداز، پروفیسر نوام چامسکی نے ملک کے انتخابی نظام کو غیر جمہوری اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔

  • معاشرے کی تقسیم دشمن کی سازش کا حصہ ہے: ڈاکٹر محمد سرافراز

    معاشرے کی تقسیم دشمن کی سازش کا حصہ ہے: ڈاکٹر محمد سرافراز

    Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں مقاصد کے حصول کے لئے دشمن کی ایک حکمت عملی، معاشرے کو دو ٹکڑوں میں بانٹنا ہے-

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اور پابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی بڑی کامیابی ہے: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اور پابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی بڑی کامیابی ہے: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اورپابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی استقامت و حمایت کی بدولت حاصل ہونےوالی ایک بڑی کامیابی ہے۔

  • چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -

Show More
خاص خبریں
  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    ۴۰ minutes ago
  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS