-
میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶میانمار کے عوام پچیس سال کے بعد عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲میانمار میں جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس ملک کی ایک بڑی اقلیت یعنی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
میانمار کے انتخابات کے نتائج قبول کرنے پر میانمار کے صدر کی تاکید
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳میانمار کے صدر نے، ملک میں امن و استحکام کے تحفظ کی غرض سے درپیش انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے پر تاکید کی ہے-
-
ترکی کے بنیادی آئین میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳ترکی کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ترک عوام نے یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات میں اپنے ملک کے بنیادی آئین میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان میں عام انتخابات
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲جمہوریہ آذربائیجان میں عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں نیوآذربائیجان پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں -
-
ترکی کے انتخابات، اردوغان کی پارٹی کامیاب
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی تقریبا مکمل ہو گئی ہے اور غیرسرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی پانچ مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ برسراقتدار آ جائے گی۔
-
پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی کامیابی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۶پاکستان کے صوبہ پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دونوں صوبوں میں قائم حکمران جماعتوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
-
سندھ میں بلدیاتی حلقے میدان جنگ بن گے، متعدد ہلاکتیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹پاکستان کے سندھ اور پنجاب صوبوں میں بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے۔
-
میانمار کے انتخابات میں مسلمان حق رائے دہی سے محروم
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲میانمار میں لاکھوں مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵پاکستان تحریک انصاف نے این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا ہے