-
ایران کے آٹھویں صدر ! آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ !
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نومتخب صدر کون ہیں؟ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، انتخابات میں عوام کی بهر پور شرکت کی قدردانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی الیکشن کے نتیجے کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
جمہوریت کے دعویدار برطانیہ کے اوچھے ہتھکنڈے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سرکاری میڈیا کے ذریعے ایرانی عوام کو ورغلائے جانے پر تہران میں متعین برطانوی سفیر کی دفتر خارجہ ميں طلبی
-
صدارتی انتخابات 2021 کی سن رسیدہ ترین ووٹر
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰ایک سو گيارہ سالہ خاتون کی صدارتی انتخابات میں شرکت میڈیا کی توجہ کا سبب بن گئی۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں
-
محسن رضائی کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹صدارتی امیدوار محسن رضائی نے آيت اللہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر ان کے نام تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔